شہر اور گردو نواح میں ہلکی اور کہیں تیز بارش ،موسم خوشگوار

 شہر اور گردو نواح میں ہلکی اور کہیں تیز بارش ،موسم خوشگوار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شہر اور گردو نواح میں صبح سویرے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔

جبکہ بارش کے باعث چلنے والی ٹھنڈی ہوا نے سرگودھا کی فضاؤں کو گرمی سے نجات دلانے میں اپنا کردار ادا کیا گزشتہ کئی روز سے سرگودھا اور گردونواح میں گرمی کی وجہ سے لوگوں کو چہرے مرجھائے ہوئے تھے بارش سے موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا جس پر لوگوں نے اﷲ کا شکر ادا کیا اور ان کے مرجھائے ہوئے چہرے کھل اٹھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...