ڈپٹی کمشنر شاہد عباس کاٹھیا کاڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میانوالی کا دورہ

ڈپٹی کمشنر شاہد عباس کاٹھیا کاڈسٹرکٹ  ہیڈ کوارٹر ہسپتال میانوالی کا دورہ

میانوالی (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر شاہد عباس کاٹھیا کاڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میانوالی کا دورہ۔ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال ایمر جنسی، او پی ڈی، فارمیسی سمیت جملہ شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا۔

صفائی ستھرائی کے نظام اور طبی سہولیات کاجائزہ لیا،مریضوں اور ان کے لواحقین سے ہسپتال میں فراہم کر دہ طبی سہولیات سے متعلق دریافت کیا۔انہوں نے ایم ایس کو ہدایت کی کہ ہسپتال میں آنیوالے تما م مریضوں کو سرکاری ادویات کے علاوہ علا ج معالجہ کی تما م بنیادی سہولیات فراہم کی جا ئیں۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر عمر فاروق اور اسسٹنٹ کمشنر میانوالی فیصل عمران بھی ڈپٹی کمشنر کے ہمرا ہ تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...