گاڑیوں اورموٹر سائیکلوں میں 16130لیٹردودھ کو چیک کیا گیا

گاڑیوں اورموٹر سائیکلوں میں  16130لیٹردودھ کو چیک کیا گیا

میانوالی (نامہ نگار)پنجاب فوڈ اتھارٹی میانوالی ٹیم نے گاڑیوں اورموٹر سائیکلوں میں 16130لیٹردودھ کو چیک کیاگیا۔

مختلف کاروائیوں کے موقع پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کے قوانین کے تحت2.5کلوگرام زائدالمعیادکھانے کی اشیا ء،0.5کلوبسکٹ،1.1کلوگرام ممنوع نمک،3لیٹرمشروبات،15کلوگرام مضر صحت دہی،6کلوگرام باسی بریڈ،4.3کلوگرام چائے کی پتی،60لیٹر دودھ ضائع کروادیا گیا اور مجموعی طور پر287500روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...