شرح سود کو برقرار ر کھنے کے فیصلہ سے ما یوسی ہو ئی، مرزافضل ا لر حمن

 شرح سود کو برقرار ر کھنے کے فیصلہ  سے ما یوسی ہو ئی، مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کامر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س محمد شفیق الر حمن چیئرمین ا نجمن تاجرا ن سرگودہا کینٹ میاں حسان سعید صد رانجمن تاجرا ن یونیورسٹی روڈ جوا دخر م و ڑائچ نے کہا ہے۔

کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ما نیٹر ی پالیسی کمیٹی نے شرح سود کو ساڑھے 11فیصد کی سطح پر برقرار ر کھنے کا جو فیصلہ کیا ہے موجودہ ملکی و بین الا قوامی معاشی حا لا ت کے تنا ظر میں ا س سے کا ر و با ر ی بر اد ر ی کو ما یوسی ہو ئی ہے ۔شرح سود کو سنگل ڈیجٹ پر لا نا کا روبا ر ی بر ادر ی دیرینہ مطالبہ ہے جو پاکستا ن میں معاشی سر گر میوں کو بڑھا نے کا موجب بن سکتا ہے بلند شرح سود کے سبب بینکوں سے قرض لے کر نئی صنعتیں لگا نا یہ کا رو با ر کو پھیلا نا مشکل ہوتا جا ر ہا ہے جس سے معاشی نمو سست پڑ ر ہی ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ شرح سود کو سنگل ڈیجٹ پر لا یا جا ئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...