ا من لا نگ ما ر چ کے ذریعے حکو مت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبو ر کر د یں گے ، ندیم اکرم چیمہ

ا من لا نگ ما ر چ کے ذریعے  حکو مت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبو ر کر  د یں گے ، ندیم اکرم چیمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی ندیم اکرم چیمہ ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ 27ستمبر کو پی ٹی آئی کے پر ا من لا نگ ما ر چ کے ذریعے ہم حکو مت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبو ر کر د یں گے کیونکہ موجو دہ حکو مت کی نا قص پا لیسیوں انتقا می سوچ اور عوا م د شمن اقدامات سے معاشرے کا ہر طبقہ پر یشا ن ہے۔

 پاکستا ن تحریک انصاف انسا نی حقوق کی پا مالی پی ٹی آئی کے قا ئدین کے خلا ف بے بنیا د مقد ما ت کے خلا ف ا ب میدان میں آچکی ہے حقیقت یہ ہے کہ موجود ہ حکو مت کی عوا م دشمن اقدا ما ت سے ہر چیز مہنگی غربت میں ا ضافہ اور زراعت سمیت تمام شعبہ جا ت بر با د ہو چکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...