پی ٹی آئی قائدین کے گھروں پر چھا پے مارے جا رہے ، ذوالفقار بھٹی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم پی اے ذوالفقار عل بھٹی نے کہا ہے کہ پنجا ب پو لیس کے سرگودہا لا ہو ر سمیت مختلف علاقوں میں چھاپے افسوسنا ک ہے پر امن احتجاج ہر کسی کا بنیا د ی ہے۔
لیکن پنجا ب حکو مت نے تمام ضا بطے پا ما ل کر کے پی ٹی آئی قائدین کے گھروں پر چھا پے مارے محمو د ر شید کے گھر بھی پو لیس کا چھا پہ قابل مذ مت ہے سیاسی اختلا فات اور ا نتقا م کی آگ گھروں کی چا ر دیوا ر ی کسی بھی حوا لہ سے اعلی جمہور ی اقدا ر سے ہم آہنگ نہیں ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments