جھوٹی کال کرنے والا گرفتار

جھوٹی کال کرنے والا گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر جھوٹی ڈکیتی کی کال کرنیوالے کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، کینٹ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر جھوٹی ڈکیتی کی کال کرنیوالے کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، کینٹ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...