گھر میں گھس کر قبضہ کرنے کی کو شش، شہری پر تشدد

گھر میں گھس کر قبضہ کرنے کی کو شش، شہری پر تشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر میں گھس کر قبضہ کرنے کی نیت سے شہری کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے خیابان منظور میں یاسین نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اس کے مکان پر قبضہ کرنے کی نیت سے دھاوا بول دیا اور اسے قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...