ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر قیمتی موبائل و نقدی چھین لی

ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر قیمتی موبائل و نقدی چھین لی

چک موسیٰ کے ڈیرہ جات سے 9لاکھ روپے سے زائد مالیت کے مویشی چوری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں کے دوران بھلوال کے قریب محمد انصر خلیل سے دو نامعلوم ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر قیمتی موبائل و نقدی چھین لی، کوٹمومن سے محمد عثمان،عزیز کالونی سے علی حسن،46شمالی سے اظہر سہیل،فاروق کالونی سے محمد عمران،130شمالی سے عبدالعزیز،عزیز بھٹی ٹاؤن سے غلام عباس کی موٹرسائیکلیں ،نون کلو کے رہائشی فضل احمد کے ڈیرہ سے سولر سسٹم، بھاری مالیت کے کھاد ،66شمالی کے عبدالستار، سالم کے ثناء اﷲ،چک موسیٰ کے محمد ندیم کے ڈیرہ جات سے 9لاکھ روپے سے زائد مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...