احتجاج کے پیش نظر میانوالی میں سکیورٹی انتظامات سخت

 احتجاج کے پیش نظر میانوالی  میں سکیورٹی انتظامات سخت

کندیاں(نمائندہ دنیا)پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے احتجاج کے پیش نظر میانوالی میں سکیورٹی انتظامات سخت ۔پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے احتجاج کے پیش نظر ضلع میانوالی میں پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں۔

 جبکہ ریموٹ سرچ پارک چشمہ پر پولیس اور انتظامیہ کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اہم داخلی و خارجی راستوں پر نگرانی بڑھانے کے ساتھ سکیورٹی اقدامات بھی مزید سخت کیے جا رہے ہیں۔ جبکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...