16فیصد انکم ٹیکس وصولی کی شرح انتہائی مایوس کن ، حکام
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پنجاب ریونیو اتھارٹی شعبہ فنانس اینڈ پلاننگ حکام کی جانب سے تمام محکموں کے افسران کو ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ۔۔۔۔
پارکنگ سروسز پر عائد 16فیصد انکم ٹیکس وصولی کی شرح انتہائی مایوس کن ہے ، زیادہ تر ادارے اس حوالے سے حکومتی قانون کو نظر انداز کر رہے ہیں جو کہ باعث تشویش ہے ، ضلعی سربراہان کو اس ٹیکس کی وصولی کو شفاف بنا کر عملدرآمد کی رپورٹ ارسال کرنے کی ہدایت بھی کی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments