گھر پر کار واش کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان تاجر جاں بحق

گھر پر کار واش کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان تاجر جاں بحق

گھر پر کار واش کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان تاجر جاں بحق بجلی کی موٹر چلا رہا تھا کہ اچانک کرنٹ کی زد میں آ گیا بچانے کی کوششیں ناکام رہیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شہر کے وسط بلاک نمبر 29 میں گھر پر کار واش کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان تاجر جاں بحق ہو گیا، ریسکیو کے مطابق نوجوان گھر میں گاڑی دھونے کے لیے بجلی کی موٹر چلا رہا تھا کہ اچانک کرنٹ کی زد میں آ گیا، اہل خانہ کے مطابق حادثہ اتنا اچانک پیش آیا کہ نوجوان کو بچانے کی کوششیں بھی کامیاب نہ ہو سکیں، واقعے کے بعد گھر میں کہرام مچ گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...