معذور شخص کا موبائل برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)، ڈی پی او توقیر محمد نعیم نے برآمد کیا گیا موبائل فون شہری کو خود اپنے ہاتھوں سے حوالے کردیا۔ معذور شہری نے موبائل فون چھینے جانے کی شکایت ڈی پی او کو دی تھی۔تو فوری نوٹس لیتے ہوئے پولیس ٹیم کو احکامات جاری کیے
، ڈی پی او توقیر محمد نعیم نے برآمد کیا گیا موبائل فون شہری کو خود اپنے ہاتھوں سے حوالے کردیا۔ معذور شہری نے موبائل فون چھینے جانے کی شکایت ڈی پی او کو دی تھی۔تو فوری نوٹس لیتے ہوئے پولیس ٹیم کو احکامات جاری کیے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments