شہریوں کو لوٹنے والا گینگ پکڑا گیا

شہریوں کو لوٹنے والا گینگ پکڑا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ہنی ٹریپ کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والا گینگ بے نقاب، پولیس نے خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار کرلیے ۔جھوٹے مقدمات میں پھنسوا کر رقم، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان چھین لیا جاتا تھامقدمہ درج۔

ہنی ٹریپ کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والا گینگ بے نقاب، پولیس نے خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار کرلیے ۔جھوٹے مقدمات میں پھنسوا کر رقم، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان چھین لیا جاتا تھامقدمہ درج۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...