بیرونی قرضوں میں بے پناہ اضافہ کی اصل وجہ کرپشن لوٹ مار اور کمیشن، ممتاز اختر کاہلوں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی ممتاز اختر کاہلوں نے کہا ہے کہ ۔۔۔۔
اس وقت پاکستان پر بیرونی قرضوں میں بے پناہ اضافہ کی اصل وجہ کرپشن لوٹ مار اور اشرافیہ کی عیاشیاں اور کمیشن ہے جس نے پاکستان کو مقروض کر کے رکھ دیا ہے اور اب پاکستان قرضوں کی دلدل میں دھنستا چلا جائے گا اور اس کو نکالنا مشکل ہو جائے گا اگر اشرافیہ نے اپنی عیاشیاں کم نہ کی تو پاکستان کو چلانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو جائے گا اس لیے تمام سرکاری افسران سے ان کی مراعات واپس لی جائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments