حکو مت نے مختصر عرصہ میں در جنوں عوامی فلاح و بہبو د کے پر وجیکٹ شروع کئے ،مرزا محمد الیاس
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ڈپٹی میئر مرزا محمد الیاس نے کہا ہے کہ پنجا ب اور وفاقی حکو مت پر تنقید کر نے وا لے مقابلہ کر لیں کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت نے مختصر عرصہ میں در جنوں عوامی فلاح و بہبو د کے پر وجیکٹ شروع کیے ہیں۔
و ز یر اعلی پنجا ب محترمہ مریم نوا ز شر یف صو بہ پنجا ب کی تاریخ میں وہ و ز یر اعلی بن چکی ہیں جنہوں نے مختصر عرصہ میں عوامی فلاح و بہبو د کے ریکارڈ منصو بے پایہ تکمیل تک پہنچا ئے اور صو بہ کے عوام کا معیار زند گی بلند کر نے کیلئے عملی اقدا ما ت کر ے سیاسی مخالفین کا ا ن کی کا ر کر د گی سے خوفز د ہ ہو نا افسوسنا ک ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments