بجلی بند رہے گی
میانوالی (نامہ نگار)فیسکو کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق شہباز خیل گرڈ پر سالانہ مرمتی کام کے سلسلے میں مندرجہ ذیل فیڈر ز پر 26-09-2026 بروز ہفتہ صبح 8 بجے سے دن ایک بجے تک بند رہیں گے ۔
جن فیڈرز پر بجلی کی سپلائی صبح 8 بجے سے دن ایک بجے تک بند رہے گی ان میں دلیوالی فیڈر،D.H.Q فیڈر،سمند والا 2، ایچ ایس پی فیڈر،نیوخوآجہ آباد فیڈر شامل ہیں۔ فیسکو حکام کی جانب سے عوام الناس سے متبادل انتظام کی درخواست کی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments