ڈپلومہ الیکٹریکل ایسوسی ایٹ سالانہ امتحانات میں 3650 میں سے 3278 نمبرز لے کر تاریخ رقم کر دی

ڈپلومہ الیکٹریکل ایسوسی ایٹ سالانہ  امتحانات میں 3650 میں سے  3278 نمبرز لے کر تاریخ رقم کر دی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ملازم یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن ملک ارشد عباس کے بیٹے اور گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی سرگودھا کے ہونہار طالب علم زوالکفل ضرغام عباس نے۔۔۔

 انجینرنگ بورڈ لاہور کے تین سالہ ڈپلومہ الیکٹریکل ایسوسی ایٹ انجیئنرنگ کے سالانہ امتحانات کے رزلٹ میں کل 3650 نمبروں میں سے 3278 نمبرز حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی اس سے پہلے اس نوعیت کی تاریخ ساز کامیابی ضلع سرگودھا کے شائد کسی اور طالب علم کے حصہ میں نہ آئی ہو ،اس تاریخی کامیابی پر عزیز و اقارب نے زوالکفل ضرغام عباس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...