نو جوان لڑکی کو اغوا کر لیا

 نو جوان لڑکی کو اغوا کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر تھانے کی حدود سے 16سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر کار سوار دو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیاپولیس کے مطابق چک نمبر 97شمالی کی نور فاطمہ گھر پر موجود تھی ، دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

صدر تھانے کی حدود سے 16سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر کار سوار دو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیاپولیس کے مطابق چک نمبر 97شمالی کی نور فاطمہ گھر پر موجود تھی ، دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...