ون ویلنگ کرنے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کیا اوراس کے خلاف مقدمہ درج بھی کرلیا ہے ۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کیا اوراس کے خلاف مقدمہ درج بھی کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments