شہری پر اینٹوں سے حملہ کر کے لہولہا ن کر دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)موضع گوندل میں سکنی جگہ کے تنازع پر شہری پر مبینہ طور پر اینٹوں سے حملہ کر کے لہولہا ن کر دیا گیابتایا جاتا ہے ۔۔۔۔
کرم علی گھر میں موجود تھا کہ احمد نواز اور اس کی اہلیہ شہناز مبینہ طور پر اینٹیں اٹھائے گھر میں داخل ہوئے اور اس پر حملہ کرکے اسے لہولہان کر دیا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments