خوانچہ فروش کے خلاف مقدمہ

 خوانچہ فروش کے خلاف مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کاروائی کے باوجود تجاوزات قائم کرنیوالے 5 خوانچہ فروش اور رکشہ ڈرائیورز قانون کی زد میں آ گئے ، کارپوریشن عملے کو دیکھتے ہی تجاوزات کنندگان تتر بتر ہو گئے تاہم 5ملزمان کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

کاروائی کے باوجود تجاوزات قائم کرنیوالے 5 خوانچہ فروش اور رکشہ ڈرائیورز قانون کی زد میں آ گئے ، کارپوریشن عملے کو دیکھتے ہی تجاوزات کنندگان تتر بتر ہو گئے تاہم 5ملزمان کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...