جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ عطاء شہید پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر ڈمپر چھیننے کی جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم اعجاز کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے 15 پر کال کرکے ڈمپر چھینے جانے کی اطلاع دی۔
تھانہ عطاء شہید پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر ڈمپر چھیننے کی جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم اعجاز کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے 15 پر کال کرکے ڈمپر چھینے جانے کی اطلاع دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments