الخیر فلاحی مرکز میں سیرانی آئی ٹرسٹ سنٹر کا افتتاح، مفت طبی سہولیات کی فراہمی کا اعلان
میانوالی (نامہ نگار)الخیر فلاحی مرکز تعلیم و تربیت، میڈیکل سنٹر، کمیونٹی سنٹر و جنازہ گاہ، فہد پلازہ عقب الشفاء و عبید نور ہسپتال وانڈھی گھنڈ والی میانوالی کی جانب سے سیرانی آئی ٹرسٹ سنٹر کا افتتاح دعائے خیر سے کردیا گیا۔
افتتاحی تقریب میں دوست احباب اور صحافیوں نے شرکت کی۔ سنٹر کے باقاعدہ آغاز کے موقع پر درجنوں مریضوں کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا جبکہ متعدد مریضوں کو آپریشن تجویز کیے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments