ناقص حفاظتی انتظامات پر مقدمات درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی جانب سے والنرایبل پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران خوشاب روڈ پرفلنگ سٹیشن پر گارڈز کی عدم دستیابی سمیت دیگر سکیورٹی نقائص پر منشی شاہد،اسی طرح عزیز پارک میں ناقص حفاظتی انتظامات پر ہوٹل منیجر محمد اقبال کے خلاف ناقص حفاظتی انتظامات پر مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔
قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی جانب سے والنرایبل پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران خوشاب روڈ پرفلنگ سٹیشن پر گارڈز کی عدم دستیابی سمیت دیگر سکیورٹی نقائص پر منشی شاہد،اسی طرح عزیز پارک میں ناقص حفاظتی انتظامات پر ہوٹل منیجر محمد اقبال کے خلاف ناقص حفاظتی انتظامات پر مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments