شادی شدہ خاتون کے اغوا کا مقدمہ

 شادی شدہ خاتون کے اغوا کا مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ اربن ایریا میں 19 سالہ شادی شدہ خاتون کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

، مسماۃ(ا ف) کو ملزم امتیاز مبینہ طور پر اس کی غیر موجودگی میں گھر سے زبردستی اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا، واقعے کی اطلاع 15 پر بھی دی گئی  پولیس نے جائے وقوعہ کا جائزہ لیا، پولیس کے مطابق ملزم تاحال فرار ہے جبکہ خاتون کی بازیابی اور واقعے کی تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...