غیر معیاری سلنڈر لگانے والا گرفتار

غیر معیاری سلنڈر لگانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے ویگن میں نصب کیا گیا خستہ حال اور غیر معیاری گیس سلنڈر جان لیواء حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے ویگن میں نصب کیا گیا خستہ حال اور غیر معیاری گیس سلنڈر جان لیواء حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...