تاش پر جوا ،3 افرادگرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے تین جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ جو تاش پر جواء کھیلنے میں مصروف تھے جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے تین جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ جو تاش پر جواء کھیلنے میں مصروف تھے جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments