اسرائیلی شرپسندی کو لگا م ڈا لے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا :حمزہ خالد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رہنماء مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ونگ چودھری حمزہ خالد نے کہا ہے کہ۔۔۔
اسرائیلی دہشتگر د ی اور شرپسندی کو لگا م ڈا لے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا جس طرح ا سرائیل نے غزہ میں انسا نیت کے خو ن سے ہو لی کھیلی و ہ د نیا کی تاریخ میں شرمنا ک ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ اسرائیل جیسے دہشت گر د کو لگا م ڈا لا جا ئے ۔غزہ میں امن کے قیا م کو ترجیح د ی جا ئے اس کے ساتھ ساتھ فلسطین کے لوگوں کی ا مد ادی سر گر میوں میں بھی تیزی لائی جا ئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments