مختلف پارکس میں منی کڈز لینڈ اور کینٹین بنانے کیلئے اقدامات شروع

مختلف پارکس میں منی کڈز لینڈ اور  کینٹین بنانے کیلئے اقدامات شروع

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا نے اپنی آمدن میں اضافہ کرنے کے لیے شہر کے مختلف پارکس میں منی کڈز لینڈ اور کینٹین بنانے کے لئے اقدامات شروع کر دیے ہیں ذرائع کے مطابق پانچ سے تین سال کے لئے لیزپر دی جارہی ہے اس اقدام سے سالانہ لاکھوں روپے کی آمدن ہو گی ۔

 پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا نے اپنی آمدن میں اضافہ کرنے کے لیے شہر کے مختلف پارکس میں منی کڈز لینڈ اور کینٹین بنانے کے لئے اقدامات شروع کر دیے ہیں ذرائع کے مطابق پانچ سے تین سال کے لئے لیزپر دی جارہی ہے اس اقدام سے سالانہ لاکھوں روپے کی آمدن ہو گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...