چھری کے وار سے شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں چھری کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
ملزم نعیم نے معمولی تلخ کلامی پر انتہائی بے دردی سے چھری کے وار کرکے اسلم کو قتل کر دیا تھا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم نعیم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments