پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نے ٹرانسپورٹرز کی مشکلات بھی بڑھا دیں ،حسنین شاہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ٹرانسپورٹ یونین جنرل بس اسٹینڈ کے نائب صدر ٹرانسپورٹ یونین سید محمد حسنین شاہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔
آئے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ٹرانسپورٹرز اور عوام دونوں کے لیے مشکلات میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایندھن کی قیمتیں بڑھنے سے گاڑیوں کے آپریشنل اخراجات، مرمت، ٹائرز اور دیگر اخراجات میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے ۔ جس کا براہِ راست اثر عام مسافر پر پڑتا ہے ۔ سید محمد حسین شاہ کا کہنا تھا کہ ٹرانسپورٹر پہلے ہی مختلف ٹیکسز، ٹول ٹیکس اور بڑھتے ہوئے اخراجات کا بوجھ برداشت کر رہے ہیں،
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments