مہنگی سبزی فروخت کرنے پر 3افراد کے خلاف مقدمات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سرگودھا نے 7شمالی، اجنالہ روڈ سمیت دیگر مقامات پر چھاپے مار کر سبزیاں اور دالیں مہنگے داموں فروخت کرنے پر ثقلین،ندیم اختر اور ارشاد کو پولیس کے حوالے کر کے مقدمات درج کروا دیئے ۔
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سرگودھا نے 7شمالی، اجنالہ روڈ سمیت دیگر مقامات پر چھاپے مار کر سبزیاں اور دالیں مہنگے داموں فروخت کرنے پر ثقلین،ندیم اختر اور ارشاد کو پولیس کے حوالے کر کے مقدمات درج کروا دیئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments