عورت غائب ، مقدمہ درج

 عورت غائب ، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے 35جنوبی سے دو بچوں کی ماں پر اسرار طورپر غائب ہوگئی، ورثاء نے اپنے طور پر تلاش کیا مگر اس کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا، پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

نواحی علاقے 35جنوبی سے دو بچوں کی ماں پر اسرار طورپر غائب ہوگئی، ورثاء نے اپنے طور پر تلاش کیا مگر اس کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا، پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...