چور سروس اسٹیشن کا صفایا کر گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نامعلوم چور سروس اسٹیشن کا صفایا کرگئے، بتایا جاتا ہے کہ 51 شمای کے رہائشی اصغر علی کے کارواش سروس اسٹیشن سے نامعلوم دروازہ اکھاڑ کر قیمتی سامان اڑا لے گئے۔
بتایا جاتا ہے کہ 51 شمای کے رہائشی اصغر علی کے کارواش سروس اسٹیشن سے نامعلوم دروازہ اکھاڑ کر قیمتی سامان اڑا لے گئے، اطلاع ملنے پر پولیس اور کرائم سین ٹیم موقع پر پہنچ گئی، اور شواہد جمع کر کے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments