پیرا فورس نے گاڑی کا چالان کر دیا

پیرا فورس نے گاڑی کا چالان کر دیا

ھرنولی (نامہ نگار) پیرا فورس نے گاڑی کا چالان کر دیا۔ بس سٹینڈ میانوالی میں پوٹھوہار کی گاڑی سٹینڈ میں سواریاں اتار رہی تھی۔

اس گاڑی کے آگے تین گاڑیاں اور پیچھے بھی دو تین بسیں کھڑی تھیں۔ اسی اثناء میں پیرا فورس کی وین آئی۔ فورس نے باقی گاڑیوں کو کچھ نہیں کہا مگر ذاتی انتقام کا نشانہ بناتے ھوئے پوٹھوہار کی گاڑی کا 10 ہزار روپے کا چالان کر دیا۔ سی ای او راجہ نعیم اور منیجر ریاض قریشی سمیت عملہ کے متعدد لوگوں نے DC میانوالی کو پرزور شکایت کرتے ھوئے مطالبہ کیا ہے ۔ پیرافورس کی جانبداری اور ناانصافی کے خلاف سخت کارروائی کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...