خاتون کو نقدی و موبائل سے محروم کر دیا

خاتون کو نقدی و موبائل  سے محروم کر دیا

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) نامعلوم خواتین نے دوران شاپنگ ایک خاتون کو نقدی و موبائل سے محروم کر دیا۔

بتایا جاتا ہے کہ جوڑا کلاں کی رہائشی رابعہ بتول ساہیوال کے مین بازارمیں شاپنگ کر رہی تھی کہ اس دوران نامعلوم خواتین نے اس کا پرس غائب کر لیا اور رفوچکر ہو گئیں، پرس میں پچاس ہزار نقدی اور قیمتی موبائل تھا اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...