16 سالہ لڑکی اغوا

16 سالہ لڑکی اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے مٹھہ لک سے 16سالہ دوشیزہ کے پراسرار طور پر غائب ہونے پر اس کے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا، مسماۃ(ع) کے ورثاء نے دیہہ کے کامران نامی نوجوان پر اس کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے ۔

نواحی علاقے مٹھہ لک سے 16سالہ دوشیزہ کے پراسرار طور پر غائب ہونے پر اس کے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا، مسماۃ(ع) کے ورثاء نے دیہہ کے کامران نامی نوجوان پر اس کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...