حکو مت ایسے اقدا ما ت ا ٹھا ر ہی ہے جو جمہور یت کے مفاد میں نہیں : آصف جیلانی

حکو مت ایسے اقدا ما ت  ا ٹھا ر ہی ہے جو جمہور یت کے  مفاد میں نہیں : آصف جیلانی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رہنماء پی ٹی آئی آصف جیلانی کچھیلا ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ موجو د ہ حکو مت ایسے اقدا ما ت ا ٹھا ر ہی ہے۔

 جو کسی صور ت بھی ملک قو م اور جمہور یت کے لیے مفاد میں نہیں پاکستا ن تحریک انصاف کی جد و جہد کا مر کز و محور وطن عز یز کی بقا وسلامتی آ ئین قا نو ن کی حکمرا نی اور عا م آ د می کی بہتر ی ہے با نی چیئرمین پی ٹی آ ئی عمران خا ن اور پی ٹی آئی کے دیگر قائدین و کا ر کنا ن ا پنے عظیم مشن کی تکمیل کیلئے قید و بند کی صعو بتیں بر دا شت کر رہے ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...