چور نما ز جنازہ میں شریک شہری کی مو ٹر سائکل لے گئے

چور نما ز جنازہ میں شریک شہری کی مو ٹر سائکل لے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نامعلوم چور نما ز جنازہ میں شریک شہری کی موٹرسائیکل اڑا لے گئے ۔

موضع ابدال کا رہائشی محمد امیر اپنے عزیز کے جنازہ میں شرکت کیلئے اپنا موٹرسائیکل جناز گاہ کے باہر کھڑا کر کے گیا واپسی پر موٹرسائیکل غائب تھا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے نامعلوم چور کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...