آتش بازی لے جانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کرکے مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کرکے مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments