ون ویلنگ کر نے والا پکڑا گیا

ون ویلنگ کر نے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بننے کے ساتھ ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بھی بن رہا تھا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بننے کے ساتھ ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بھی بن رہا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...