بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے شہری کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے شہری کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...