14 سالہ لڑکے سے دو افراد کی مبینہ زیادتی
میانوالی (نامہ نگار)محلہ قادر آباد میں 14 سالہ بچے سے دو افراد نے مبینہ زیادتی کر ڈالی مقدمہ درج معلوم ہوا ہے کہ۔۔۔۔۔
دو ملزمان ثمر عباس اور کلیم اللہ نے یہاں کے ایک 14 سالہ بچے ذیشان کو ورغلاء بہلا پھسلا کر اسے گھر کی بیٹھک میں لے گئے جہاں انہوں نے باری باری اس سے جنسی زیادتی کی اور جاتے ہوئے وقوعہ بارے اسے کسی کو بتانے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں گھر پہنچنے پر بچے کو پریشان اور لنگڑاتے چلتے پا کر چچا نے بمشکل حالات معلوم کیئے۔ اور مقامی سٹی تھانے درخواست دی تھانہ سٹی پولیس نے اسکی دی گئی۔ اس درخواست پر زیادتی کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments