سولر سسٹم کی بیٹری کے باعث شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

 سولر سسٹم کی بیٹری کے باعث شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شہر کے محلہ میں گھر کے سولر سسٹم کی بیٹری کے باعث شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی جس پر بروقت فائر فائٹنگ سے آگ پر قابو پا لیا۔

 سرگودھا کے محلہ اسلام پورہ کے بوہڑ والا چوک کی گلی نمبر ایک کے گھر میں سولر سسٹم سے منسلک بیٹری میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس کی اطلاع ریسکیو1122 نے بروقت فائر فائٹنگ سے آگ پر قابو لیا اور آگ کو پھیلاؤ سے روک دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...