دوست نے بھروسے کا فائدہ اٹھا کر بیوپاری سے آٹھ لاکھ روپے ہتھیا لئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دوست نے بھروسے کا فائدہ اٹھا کر بیوپاری سے آٹھ لاکھ روپے اینٹھ لئے ۔
24شمالی کے رہائشی شاہد اقبال جو کہ کینو کے باغات کے لین دین کا کام کرتا ہے کے دوست عرفان نے اعتماد اور بھروسے کا فائدہ اٹھا کر چند ماہ قبل آٹھ لاکھ روپے ادھار لئے اور واپسی کی مقررہ تاریخ پر مذکورہ رقم کا جعلی چیک دے کر روپوش ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments