2ورکشاپوں میں کارروائی کے دوران 3بچوں کو جبری مشقت سے بازیا ب کروا لیا

 2ورکشاپوں میں کارروائی کے دوران 3بچوں  کو جبری مشقت سے بازیا ب کروا لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر عمر ارسلان نے ماتحت عملے کے ہمراہ نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع دوورکشابوں میں کاروائی کے دوران 3بچوں کو جبری مشقت سے بازیا ب کروا لیا، ورکشاب مالکان جن کے نام منور اور سلیم بتائے جاتے ہیں کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

 اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر عمر ارسلان نے ماتحت عملے کے ہمراہ نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع دوورکشابوں میں کاروائی کے دوران 3بچوں کو جبری مشقت سے بازیا ب کروا لیا، ورکشاب مالکان جن کے نام منور اور سلیم بتائے جاتے ہیں کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...