کاروباری افراد اور سرمایہ کاروں کے لئے ساز گار ماحول کو آسان بنایا جا رہا : شیخ نعیم طاہر

 کاروباری افراد اور سرمایہ کاروں  کے لئے ساز گار ماحول کو آسان  بنایا جا رہا : شیخ نعیم طاہر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) علماء و مشائخ ونگ مسلم لیگ ن سرگودھا کے ڈویژنل سیکرٹری اطلاعات شیخ نعیم طاہر نے کہا کہ۔۔۔۔

 وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے وژن پر سرگودھا کے کاروباری افراد اور سرمایہ کاروں کے لئے ساز گار ماحول کو آسان بنایا جا رہا ہے جس سے سہولیات کی فراہمی کو مزید موثر بنایا جائے گا۔زرائع کے مطابق علماء و مشائخ ونگ سرگودھا ڈویژن کے سیکرٹری اطلاعات شیخ نعیم طاہر نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے جاری وژن پر سرگودھا پرامن اور خوشحال بنانے کے لئے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں ضلع میں صنعت،زراعت وتجارت اور خدمت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے تاجروں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...