گور نر را ج یا ا یمر جنسی کے پی کے کے مسائل کا حل نہیں :ذوالفقار علی بھٹی

 گور نر را ج یا ا یمر جنسی کے پی کے کے  مسائل کا حل نہیں :ذوالفقار علی بھٹی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم پی اے ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ گور نر را ج یا ا یمر جنسی کے پی کے کے مسائل کا حل نہیں پی ٹی آ ئی کے مینڈیٹ سے خوفز د ہ حکو مت سیاسی بحرا نو ں اور مسائل میں مز ید اضافہ کر نے لگی ہے۔

 نا اہل حکو مت ا ب بھی ہو ش کے ناخن لے حکو مت اور پیپلزپارٹی کی نو راکشتی مفا د پر ستی کی ٹھوس مثا ل اور اعلی جمہور ی اقدار سے متصاد م ہے پیپلزپارٹی حکو مت کے دیکھا وے کے طور پر اختلا فات ظا ہر کر تی ہے در حقیقت پیپلزپارٹی اور حکومت نے بڑا کمپر و ما ئیز ہو چکا ہے پیپلزپارٹی وفاقی حکو مت کا حصہ نہیں ہے لیکن تمام تر مر اعات حاصل کر ر ہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...