سعود ی عر ب میں حوثیوں کے حملے کھلی دہشتگرد ی ہے :چودھری عدیل ارائیں

 سعود ی عر ب میں حوثیوں کے حملے کھلی  دہشتگرد ی ہے :چودھری عدیل ارائیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق امیدوار حلقہ پی پی 74چودھری عدیل ارائیں نے کہا ہے کہ سعود ی عر ب میں حوثیوں کے حملے کھلی دہشتگرد ی ہے۔۔۔

ہو ائی ا ڈو ں ہسپتا لوں تعلیمی اد ا رو ں اور شہر ی تنصیبا ت کو نشا نہ بنا نا قابل قبو ل نہیں ار ض حر مین شریفین کے دفاع کیلئے تمام طبقات متحد ہیں کیونکہ سعود ی عر ب امت مسلمہ کے لیے انتہا ئی محتر م ملک ہے پاکستا ن کے عوا م کسی صو رت بھی سعودی عر ب کے خلا ف کسی قسم کی جا ر حیت کو قبو ل نہیں کریں گے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...